Friday 25 November 2022

آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں آج بروز جمعہ 25 نومبر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق زلزلہ کے جھٹکے کے بعد لوگ گھروں اور دیگر عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فی الحال زلزلہ سے ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں۔
https://www.samaa.tv/news/40011397/

No comments:

Post a Comment